کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں
Pakistan Sports Board

پی ایس بی پاکستان وویمن نیشنل فٹبال ٹیم نے این او سی جاری کر دیا،فٹبال نارملائزیشن کمیٹی کی تاخیر کے باوجود ٹیم کی شرکت ممکن

اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی):پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی)نے 7 آفیشلز سمیت 32 کھلاڑیوں پر مشتمل، پاکستان وویمن نیشنل فٹبال ٹیم کو سائوتھ ایشین فٹبال فیڈریشن، چیمپئن شپ میں …

رحیم یارخان،شیخ زید میڈیکل کالج میں 17ویں سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب تقسیم انعامات کا انعقادکیاگیا

رحیم یارخان 12 اکتوبر (اے پی پی):شیخ زید میڈیکل کالج میں 17ویں سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب تقسیم انعامات کا انعقادکیاگیا۔مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سلیم لغاری نے انعامات تقسیم …

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کل مزید دو میچ کھیلے جائیں گے ،پاکستان اپنا چوتھا میچ 14اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا

شارجہ۔11اکتوبر (اے پی پی):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے زیر اہتمام یو اے ای میں جاری ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں (کل) ہفتہ کو مزید دو میچوں کا فیصلہ …

ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ نے پہلی اننگز 823 رنز پر ڈیکلیئر کرکے 267 رنز کی برتری حاصل کرلی، پاکستان ٹیم کو اننگز کی شکست کا خطرہ

ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ نے پہلی اننگز 823 رنز پر ڈیکلیئر کرکے 267 رنز کی برتری حاصل کرلی، پاکستان ٹیم کو اننگز کی شکست کا خطرہ

ملتان۔10اکتوبر (اے پی پی):انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں اپنی پہلی اننگز 823 رنز 7کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کرکے 267 رنز کی برتری حاصل کرلی ، …