کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں
Indian Wells Open Tennis

اوپن سڈ ڈی فرانس ٹینس مینز ڈبلز،البانو اولیویٹی اورٹرسٹن سیموئل ویسبورن سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پیرس۔2فروری (اے پی پی):فرانس کے ٹینس کھلاڑی البانو اولیویٹی اور ان کے آسٹریا کے جوڑی دار ٹرسٹن سیموئل ویسبورن اوپن سڈ ڈی فرانس ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی عمدہ کارکردگی کے …

Davis Cup

ڈیوس کپ ٹائی میں پاکستان ٹیم کے کھلاڑی جیت کے لیے پرعزم ہیں،کپتان محمد عابدٹائی میں پاکستان ٹیم کے کھلاڑی جیت کے لیے پرعزم ہیں،کپتان محمد عابد

اسلام آباد۔2فروری (اے پی پی):قومی ٹیم کے کپتان محمد عابد نے کہا ہے کہ ڈیوس کپ میں پاکستان ٹیم کے کھلاڑی جیت کے لیے پرعزم ہیں اور پاکستانی کھلاڑی ڈیوس …

Australia and South Africa

آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ کرکٹ میچ (کل)کھیلا جائے گا

ایڈیلیڈ۔2فروری (اے پی پی):آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ (کل)ہفتہ کو ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ …