سپیکر قومی اسمبلی کا اے پی پی اُردو نیوز سروس کے ڈائریکٹر عبد الجبار ذکریا کی والدہ کےانتقال پر اظہارافسوس اسلام آباد۔2نومبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایسوسی ایٹ پریس آف پاکستان (اے پی پی)اردو نیوز سروس کے ڈائریکٹر عبد الجبار ذکریا کی والدہ کے انتقال … نومبر 2,9:05 شام