شہر میں ٹریفک کی روانی میں بہتری لانے کیلئے کوہاٹ روڈ انڈس ہائی وے سے تجاوزات کے مکمل خاتمے کا فیصلہ پشاور۔ 14 جنوری (اے پی پی):کمشنرپشاورڈویژن ریاض خان مسعود نے کہا ہے کہ شہر میں ٹریفک کی روانی میں بہتری لانے کے لئے کوہاٹ روڈ انڈس ہائی وے کو … جنوری 14,9:25 شام