خیبرکالج آف ڈینٹسٹری بین الاقوامی معیارکے ڈینٹل کالجزکی فہرست میں شامل پشاور۔ 02 دسمبر (اے پی پی):خیبر پختونخوا کے ناموراورتاریخی خیبرکالج آف ڈنٹسٹری نے کامیابیوں کی تاریخ کو برقرار رکھتے ہوئے بین الاقوامی معیارکے ڈینٹل کالجز کی فہرست میں اپنی جگہ … دسمبر 2,4:05 شام