نیم کا درخت جراثیموں کیخلاف ڈھال، مٹی کی صلاحیت بڑھانے اور پانی کے ضیاع کو روکنے کا اہم ذریعہ ہے،ریسرچ انفارمیشن یونٹ فیصل آباد ۔ 15 مئی (اے پی پی):کاشتکاروں کو نیم کی زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کاشت کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ نیم کا کرشماتی … مئی 15,4:10 شام