پشین کے نوجوان تن ساز مسٹر پاکستان سید بلال غرشین مالدیپ میں ہونے والے ایشین چمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر مسٹر ایشیا بن گیا کوئٹہ۔ 22 جون (اے پی پی):پشین کے نوجوان تن ساز مسٹر پاکستان سید بلال غرشین مالدیپ میں ہونے والے ایشین چمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر مسٹر ایشیا بن … جون 22,10:05 شام