اسلام آباد۔22مئی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ رجسٹریشن آف کوالٹی اشورنس بل 2023 کی توثیق کر دی۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی ہے۔
صدر مملکت نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ رجسٹریشن آف کوالٹی اشورنس بل 2023 کی توثیق کر دی