26.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 31, 2025
ہومقومی خبریںآئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں...

آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، خرم شہزاد

- Advertisement -

اسلام آباد۔23مئی (اے پی پی):آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے جمعہ کو بتایا کہ وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔وفاقی بجٹ سے ایک روزقبل قومی اقتصادی سروے برائے مالی سال 2024-25 جاری کیا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=600698

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں