اقوام متحدہ ۔30مارچ (اے پی پی):اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے عالمی حدت میں اضافہ روکنے کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قانونی ذمہ داریوں کا خاکہ تیارکرنے کی اپیل پر مبنی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کر لی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں...
واشنگٹن ۔30مارچ (اے پی پی):امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر جو بائیڈن نے امریکا پر مبینہ سائبر حملوں پر قومی ایمرجنسی اور پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ روسی خبر رساں ادارے نے وائٹ ہاوس کے ایک نوٹس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ...
اقوام متحدہ ۔30مارچ (اے پی پی):اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی بہت سے مسائل کی جڑ ہے جس نے سیاسی، اقتصادی اور سکیورٹی نظاموں کی خامیوں اور عدم استحکام سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے اثر ورسوخ میں اضافہ کیا ۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات...
بیجنگ۔29مارچ (اے پی پی):چین نے کہا ہے کہ وہ چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کی اعلیٰ معیار کی ترقی اور پائیدار سماجی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہے۔ بیجنگ میں معمول کی بریفنگ میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ...
واشنگٹن۔29مارچ (اے پی پی):امریکی محکمہ صحت و انسانی خدمات نے معروف پاکستانی نژاد امریکی ماہر نفسیات فرحا عباسی کو ملک کی اعلیٰ خواتین مذہبی رہنماؤں میں سے ایک کے طور پر نامزدکیا ہے ۔ پاکستانی سفارتخانے کے مطابق ڈاکٹر فرحا عباسی امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کالج آف اوسٹیو...
ریاض۔29مارچ (اے پی پی):سعودی عرب نے کہا کہ مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آباد کاروں کے دھاوے قابل مذمت ہیں۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی دفتر خارجہ نے قابض اسرائیل افواج کی موجودگی میں مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آباد کاروں کے جارحانہ عمل کی مذمت کرتے ہوئے اسے سختی سے...
اسلام آباد۔28مارچ (اے پی پی):چالبازمودی سرکار نے ریٹائرڈ بھارتی فوجیوں سے بھی دھوکا کر دیا ، مودی نےالیکشن سے قبل ووٹ بٹورنے کی خاطر ’’ایک رینک ، ایک پنشن‘‘ کا وعدہ کیا لیکن بعد میں آنکھیں پھیر لیں۔ریٹائرڈ فوجیوں نے دہائی کی کہ مودی نے ووٹ کی خاطر ہمیں...
اقوام متحدہ ۔28مارچ (اے پی پی):اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ جنوبی سوڈان میں پاکستان کے امن دستے اب ان سینکڑوں کلومیٹر طویل ڈائیکس(حفاظتی بند) کو مزید مضبوط بنارہے ہیں تاکہ عوام کوسیلاب سے بچایا جاسکے۔یواین آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ2021میں پانی کی سطح خطرناک...
ریاض ۔28مارچ (اے پی پی):سعودی عرب میں عسیر کے شمال میں عقبہ شعار میں بس حادثہ میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس بریک فیل ہونے کے باعث ایک پل سے ٹکرائی اور الٹ گئی...
ریاض ۔28مارچ (اے پی پی):سعودی عرب اور کئی دیگر مسلم ممالک نے کوپن ہیگن میں ترک سفارت خانے کے سامنے ڈنمارک کے ایک انتہا پسند گروپ کی جانب سے قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ نے ٹویٹر پر جاری بیان...