اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ تمام مذاہب کی قیادتوں کو مکالمے کی دعوت دیتے ہیں، مقدسات کی توہین سے نفرتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، اسلامو فوبیا کو روکنا صرف مسلمانوں کی ہی ذمہ داری نہیں...
لندن۔25ستمبر (اے پی پی):نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ممتاز برطانوی پاکستانی تاجروں...
نانجنگ ۔25ستمبر (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے پیر کو چین کے شہر نانجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام ٹیلی وژن فیسٹول 2023ء میں شرکت کی۔
فیسٹول کے موقع پر نگران وفاقی وزیر اطلاعات سے چین کے وزیر برائے نیشنل ریڈیو اور ٹیلی...
اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):نگراں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی محمد سمیع سعید سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پیر کو ملاقات کی ۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نگراں وزیر منصوبہ بندی...
اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت مدد علی سندھی نے نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن ( نیوٹیک )کا دورہ کیا ،دورے کا مقصد نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کے مینڈیٹس اور اس کے موجودہ منصوبوں کے بارے میں بریفنگ لینا ہے۔
ایگزیکٹو...
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سےبرطانیہ کے معروف تاجر اور بوہو گروپ کے بانی عبداللہ کمانی کی ملاقات
لندن۔25ستمبر (اے پی پی):نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سےبرطانیہ کے معروف تاجر اور بوہو گروپ کے بانی اور ایگزیکٹو چیئرمین عبداللہ کمانی نے لندن میں ملاقات کی۔ پیر کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران عبداللہ کمانی نے پاکستان کے ساتھ طویل المدتی...
اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم شام /رات کے دوران جنوبی پنجاب...
اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت مدد علی سندھی نےکہا ہے کہ اسلام کے امن و محبت کے حقیقی پیغام کو پھیلانے کی ضرورت ہے، پاکستانی قوم کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے جن کا مقابلہ صرف قومی رحمت اللعالمین اتھارٹی ہی کر سکتی...
اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز) سمیت پاور پلانٹس کیلئے اصلاحات کا عمل جاری ہے،حکومت کی زیادہ توجہ ڈسکوز پر ہے،ڈسکوز میں اصلاحات کیلئے 3تجاویز پر کام کیا جا رہا ہے جس میں سے پہلی تجویز...
اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):نگراں وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات محمد سمیع سعید کی زیرصدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کو منعقد ہوا جس میں اشیائے خوردنوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا جبکہ متعلقہ وفاقی اور صوبائی حکام کو کو ہدایت کی کہ...