تجارتی خبریں

Homeتجارتی خبریں

ملکی برآمدات میں مئی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ،درآمدات اورتجارتی خسارہ میں کمی ریکارڈ

ملکی برآمدات میں مئی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ جبکہ درآمدات میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مئی 2026میں برآمدات کاحجم 2.705ارب …

مشیر زراعت خیبرپختونخوا میاں محمد عمر کا ڈائریکٹوریٹ جنرل ایگریکلچر ایکسٹینشن کا دورہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے زراعت میاں محمد عمر نے ڈائریکٹوریٹ جنرل ایگریکلچر ایکسٹینشن کا دورہ کیا ۔محکمہ زراعت خیبرپختونخوا تر جمان کے مطابق دورے میں انہوں نے محکمہ زراعت …

Pakistan Stock Exchange

سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان برقرار، کے ایس ای 100انڈیکس 831.13پوائنٹس کی کمی کے بعد170190.64پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی مندی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 831.13پوائنٹس کی کمی کے بعد170190.64پوائنٹس پربندہوا۔مجموعی طورپر563کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا۔ 183کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں …

این ایف سی کے تحت وفاق کی جانب سے صوبوں کو مالی سال کے پہلے 9ماہ میں مجموعی طورپر56کھرب،30ارب،7کروڑ،50لاکھ روپے کے فنڈز منتقل

قومی مالیاتی کمیشن(این ایف سی) کے تحت وفاق کی جانب سے صوبوں کوجاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں مجموعی طورپر56کھرب،30ارب،7کروڑ،50لاکھ روپے کے فنڈز فراہم کئے گئے۔