Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

Saudi Ministry of Foreign Affairs
ریاض۔20اپریل (اے پی پی):سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کو مکمل رکنیت دینے سے متعلق قرارداد منظور کرنے میں ناکامی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایس پی اے کے مطاق وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ قرارداد کی منظوری میں رکاوٹیں اسرائیلی...
Camel Parade
پیرس ۔20اپریل (اے پی پی):سعودی عرب فرانس میں ہونے والی ایک خصوصی اونٹ پریڈ میں حصہ لے رہا ہے۔عرب نیوز کے مطاق فرانس اور یورپ میں اونٹوں کی ترقی کے لیے فرانسیسی فیڈریشن نے انٹرنیشنل کیمل آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ہونے والی اس پریڈ کو سعودی وزارت ثقافت اور...
Public Security
رہاض۔20اپریل (اے پی پی):سعودی عرب میں ایک خاتون کو سوشل میڈیا پر فحش مواد شائع کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔العریبیہ کے مطابق پبلک سیکیورٹی نے میڈیا کو بتایا کہ سعودی عرب کے مشرقی صوبہ کی پولیس نے دمام شہر میں ایک خاتون کو عوامی اخلاقیات کی...
Boat sinking
بنگوئی۔20اپریل (اے پی پی):وسطی افریقی جمہوریہ(سی اے آر)کے دریائے مپوکو میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے۔شنہوا کےمطابق عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب صوبہ مپوکو میں ایک کشتی کسی عزیز کی تدفین کے سلسلے میں 300سے زائد افراد کو...
ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان
دمشق۔19اپریل (اے پی پی):شام کے 2علاقوں میں داعش کے عسکریت پسندوں کے حملوں میں شامی حکومت کے حامی 28فوجی شہید ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ گزشتہ روز داعش کے عسکریت پسندوں نے مشرقی صوبہ حمص...
China
بیجنگ۔19اپریل (اے پی پی):چین نے کہا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے جمعہ کو کہا کہ چین کسی بھی ایسے اقدام...
Munir Akram
اقوام متحدہ ۔19اپریل (اے پی پی):اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان سے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی ۔ پاکستانی مشن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے دونوں برادر ممالک کے درمیان...
Australian Department of Foreign Affairs
کینبرا۔19اپریل (اے پی پی):آسٹریلیا نے فوجی کارروائیوں کے خطرے کے پیش نظراپنے شہریوں کو باحفاظت اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا کے محکمہ خارجہ امور نے جمعہ کو ٹریول ایڈوائزری اپ ڈیٹ میں کہا ہے...
Riyad Mansour
اقوام متحدہ /رام اللہ ۔19اپریل (اے پی پی):امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا۔سلامتی کونسل نے آج فلسطین کی اقوام متحدہ کا مکمل رکن بننے کی کوشش کو امریکا کی جانب سے ایک وسیع حمایت یافتہ قرارداد پر ویٹو کرنے کی وجہ سے...
Oil and gas
لندن۔19اپریل (اے پی پی):عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔برطانوی ادارے رائٹرز کے مطابق جمعہ کو اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملہ کرنے کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی سپلائی میں تعطل آنے...

تازہ خبریں