آئندہ چند روز کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

55

اسلام آباد ۔ 25 نومبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ ملک کے شمالی علاقہ جات میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ہے۔