آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم جزوی ابرآلودرہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے، محکمہ موسمیات

93

ملتان۔8فروری (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میںموسم جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔بدھ کو ملتان میں زیادہ سےزیادہ درجہ رارت24.1اورکم سےکم 10.0سینٹی ریڈریکارڈکیاگیا۔

صبح 8بجے ہوامیں نمی اتناسب77فیصداورشام 5بجے41فیصدتھا۔کل جمعر ات کو ملتان میں طلوع آفتاب صبح 6بجکر58منٹ پر اورغروب آفتاب شام 5بجکر59منٹ پرہوگا۔