- Advertisement -
ملتان۔ 13 ستمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم , مرطوب رہے گا۔بدھ کو ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہِ حرارت40.0اورکم سے کم 30.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کا تناسب69فیصد اور شام 5بجے45فیصدتھا۔آج جمعرات کے روز طلو ع آفتاب صبح 5بجکر56منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6بجکر23منٹ پر ہوگا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=390187
- Advertisement -