- Advertisement -
ملتان۔ 19 جون (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔
جمعرات کے روز ملتان میں زیادہ سے زیا دہ درجہ حرارت 43.1اورکم سے کم 31.8سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا۔
- Advertisement -
صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کا تناسب 51فیصد اور شام پانچ بجے 32 فیصد تھا۔کل جمعہ کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 11منٹ پر اور غروب آفتاب شام 7بجکر20منٹ پر ہوگا۔
- Advertisement -