آئیسکو ریجن کا پیر کو عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

284

اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )نےبوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر پیر کو درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے اتوار کو جاری پریس ریلیز کے مطابق پیر 24جون2024، کو صبح08:00بجے تا دن12:00بجے تک، اسلام آباد سرکل،اتھال،شاہ پور،ٹریٹ،ٹی اینڈٹی،بھارہ کہو۔I&II،این آئی ایچ،گالف سٹی فیڈرز، صبح06:00بجے تا دن11:00بجے تک، اسلام آباد سرکل،بنی گالہ،جناح ایونیو،سوہان،تمیر،ستارہ مارکیٹ،کھنہ ڈاک،غوری گارڈن،F-8/2،G-10/4،ایس ای ایس،فضل گھی مل،I-10/2،

میٹرو کیش اینڈ کیری،I-11/3،PHA-II،G-13/1،نیو شاہ اللہ دتہ،بھارہ کہو،بھارہ کہو۔II،کلڈانہ،دھلہ،پتریاٹہ،اپر ٹوپہ،ٹریٹ،لوہی بھیر فیڈرز ، راولپنڈی سٹی سرکل، ای بلاک،نیشنل مارکیٹ،کری روڈ،کھنہ روڈ،جناح کمیپ،سروس روڈ،اے پی ایچ ایس،طفرالحق،کمیٹی چوک،میجر مسعود،صرافہ بازار،جناح روڈ،اقبال روڈ۔II،احسن آباد،باغ سرداراں،کیانی روڈ،ملت آباد،امیر حمزہ کالونی،G-15،نوگزی،پنڈ ہون،رینج روڈ،بینظیر بھٹو شہید،پنڈ ہون،کٹاریاں،کھنہ روڈ،گلزار قائد،گنگال،ٹینچ بھاٹہ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، PWD-I، کشمیر روڈ،ڈھوک فرمان علی،بوستان خان روڈ،سی بی آر۔I،ماڈل ٹائون،سکیم۔III،پارک ویو،لالکڑتی،ڈھوک نور،گلستان فاطمہ،یو سی لکھن،کینٹ،راجڑ،روات،کہوٹہ سٹی۔I،سیپ ابرار،نیو چوآہ،فضل احمد،نارہ مٹور،ساگری،مندرہ،جھٹہ ہتھیال،سکھو،نشان حیدر،گگن،اسلام آباد فیڈ مل،جھٹہ ہتھیال،بسالی،پنڈ جاتلہ،لیب۔I&II،ریلانس ویونگ مل، انڈسٹریل،بھل،جرار کمیپ،نیو کلیام،اولڈ کلیام،میجر ریاض،لالہ زار،جھاورہ،دھمیال۔I،گلشن سعید،کینٹ،یوسی لکھن،شاہ جیون،قائد اعظم کالونی،قاسم بیس، زراج۔I&II، IST، ڈھوک اعوان،پیپسی،ماڈل ٹائون،ہمک،امارت،آر سی سی آئی،موہرہ نگیال، فیڈرز، اٹک سرکل،غازی کوہلی،نثار شہید،میوزیم،گلشن صحت،پی ایم کالونی،حسن ابدال،ڈھوک فتح، حضرو، دریائے شریف،ویسا،شمس آباد،نڑ ٹوپہ،ہٹیاں،جی بی ایچ پی،قاضی آباد،جی بی سی ۔III،فوارہ چوک،سٹی،حافظہ آباد،مورت،پنڈ سلطانی،کمریال،گگن،انجرہ،کرنل شیر خان،حسین آباد،

وحدت کالونی،کوہسار کالونی،کالا خان،مانسر،حاجی شاہ،کامرہ رورل،گوندل،حمید،مسلم ٹائون فیڈرز، جہلم سرکل، بولانی،F-9چک دولت،پکھوال،دینہ تھری روہتاس، چمالہ، دینہ۔Iبکرالہ،بھگوال،چکیام،چوٹالہ، کرنل محمد اکرم، مٹوا، بئی خان،چھپر شریف،ٹھاکرہ فیڈرز، چکوال سرکل،بھون،ملت چوک،میگن،میانی،مین بازار،دولتالہ،ڈھڈیال سٹی،دورگی راجگان،القائم مل،بھیکری،بشارت،دریائے جالپ،کٹاس،طوبا،پی ڈی خان،عبداللہ پور،دھلہ،نیلہ،دھڑنکہ،مدینہ ٹائون،تلہ گنگ سٹی،دھلر،موگلہ،پتوالی،ڈھوڈا فیڈرز،جی ایس او سرکل،صبح07:00بجے تا دن11:00بجے تک،حضرو،نڑ ٹوپہ،ریڈیو پاک۔II،دریائے شریف فیڈرز، صبح09:00بجے تا دن11:00بجے تک،شہنکہ،ریڈیو پاک۔I،شمس آباد،

غورغشتی،لارنس پور،ہٹیاں،قاضی آباد،ویسا،مسکین آباد،موسا فیڈرز، صبح06:00بجے تا دن11:00بجے تک، جاتلاں۔II،چیجن،سٹی۔4&5فیڈرز،دوپہر01:00بجے تا شام04:00بجے تک، جی او آئی،سر ساوہ، سردہ،ڈی ایچ کیو،حاجی آباد،کچہری روڈ،تتہ پانی فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔