34.4 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومقومی خبریںآئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا

آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔12دسمبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے بدھ کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیاہے۔ منگل کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق 13 دسمبر کی صبح 9 بجے سے دن 2بجے تک اسلام آباد سرکل،آبپارہ،فرنٹئیر ہائوس،G-8/1،ضیا مسجد،ترامڑی،آئی ایس آئی،کھنہ ڈاک،اتھال،مدینہ مارکیٹ،G-10/4،جی او آر،I-10/4،PHA-2،شاہ اللہ دتہ،NIH،اے کیو خان،کلڈانہ،بیروٹ،نمبل،TDCP،PAF،مینگیال فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،کٹاریاں،صادق آباد،شہید محمد دین،کھنہ۔II،سروس روڑ،اے پی ایچ ایس،ڈھوک حکمداد،آریہ محلہ،فوارہ چوک،گوالمنڈی،جامع

- Advertisement -

مسجد،ویسٹریج،احسن آباد،بنی،کیانی روڑ،ذیشان کالونی،کپٹن عامر شہید،گولڑہ،I-14/3،پنڈ ہون،بینظیر بھٹو شہید فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، بینک روڑ II،سر سید روڑ،بوستان خان روڑ،NPF-1،موہرہ نگیال،گلستان کالونی،پنڈی بورڑ،عسکری سیون،شاہ پور،گلستان فاطمہ،یو سی لکھن،جھاورہ،چونترہ،نارہ مٹور،سہالہ کالج،جاپان روڑ،حنیف شہید، کلر سیداں، حامد جھنگی،انڈسٹریل،سکھو،نشان حیدر،سی بی خان۔2 فیڈرز، اٹک سرکل،نوازش شہید،نواب آباد،جلالہ،وحدت کالونی،ویلی،پسوال،شاہیہ،منیر آباد،

اے ڈبلیو سی ہائوسنگ، راشد منہاس،برہان،شفیع چوہان،احمد نگر،حضرو،دریائے شریف،جی بی سی۔3،سرکہ،شادی خان،اٹک رورل،کپٹن اشتیاق،بارہ زی،ملہوالی،متھیال، مورت،پنڈ سلطانی،دھرنال،دھکنیر فیڈرز، چکوال سرکل،تھرپال،آرا بازار،میگن،خیر پور،مین بازار،جنڈ اعوان،ڈھڈیال ایکسپریس،ڈھوڈا،چکرال،ڈنڈوت،ڈفر،طوبا، پی ڈی خان،عبداللہ پور،پیپلی،ڈی ایس بلاول،ڈھوک غزن،مدینہ ٹائون،اکوال،بلال آباد،بھڈیال،پتوالی،القائم مل فیڈرز،جہلم سرکل،زیبیر شہید،F-3گل افشاں،شکریلہ، چھپران،F-8سول لائن،عباس پور،دوبیرن،F-2چپ بورڑ،انڈسٹریل،F-10کالا بیس،دینہ ۔3روہتاس،چمالہ،کپٹن نثار شہید،پیڈیال،صفدر شہید،

سنگھوئی،نتھوالہ، کھوکھران،مٹوا،سٹی سوہاوہ،جرموٹ،چھپر شریف،کنتریلہ،سموٹ فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=419207

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں