26 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومکھیل کی خبریںآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیاں، پاکستان کے نعمان...

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیاں، پاکستان کے نعمان علی شامل

- Advertisement -

اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جنوری 2025 کے لیے مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا، جس میں تین سپنرز کو شامل کیا گیا ہے۔

آئی سی سی کے مطابق پاکستان کے نعمان علی، ویسٹ انڈیز کے جومیل واریکن اور بھارت کے وارون چکرورتھی اس ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔نعمان علی نے جنوری میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں مجموعی طور پر 16 وکٹیں حاصل کی تھیں، جس کی بدولت وہ اس اہم نامزدگی کا حصہ بنے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=557049

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں