آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کی مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ سے ملاقات

64
وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ

اسلام آباد۔30اپریل (اے پی پی):آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود نے مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ سے ملاقات کی۔یہاں جاری بیان کے مطابق صدر آزاد کشمیر نے قمر زمان کائرہ کو مشیر امور کشمیر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔