آسٹریلیا اور سری لنکا انڈر 19 کے درمیان تیسرا ون ڈے (منگل کو ) کھیلا جائے گا

110

ہوبارٹ ۔ 17 اپریل (اے پی پی) آسٹریلیا اور سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ منگل کو ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ سیریز کا تیسرا میچ 21 اپریل جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 23 اپریل کو کھیلا جائے گا۔