- Advertisement -
سڈنی ۔ 20 اپریل (اے پی پی) آسٹریلیا کی حکومت نے مختلف بینک سکینڈلز سامنے آنے کے بعد مالیاتی جرائم بارے تحقیقات کیلئے خصوصی پراسیکیوٹر تعینات اور بینکوں کی نگرانی کرنے والے ادارے کے فنڈ میں 127.2 ملین آسٹریلین ڈالر اضافہ کردیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1705
- Advertisement -