28.2 C
Islamabad
جمعرات, مئی 8, 2025
ہومقومی خبریںاحساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں اہلیت کی جانچ پڑتال کے لئے احساس...

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں اہلیت کی جانچ پڑتال کے لئے احساس ایمرجنسی کیش ایپلی کیشن ویب پورٹل قائم

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اے پی پی) احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں اہلیت کی جانچ پڑتال کے لئے احساس ایمرجنسی کیش ایپلی کیشن ویب پورٹل قائم کردیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق جن لوگوں کو(ایس ایم ایس کے ذریعے) ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کرنے کا کہا جا رہا ہے وہ اپنی آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کے لیے درج ذیل لنک پر جائیں.https://t.co/pWjA8A6Obc? https://t.co/Tzhtcw2wHx اپنا شناختی کارڈ نمبر فراہم کرکے اپنی اہلیت آن لائن چیک کی جا سکتی ہے۔ اگر کوئی شخص فی الحال رجسٹرڈ نہیں ہے ، تو اپنی اہلیت کی تصدیق کر کے آن لائن اندراج کیا جا سکتا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=195656

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں