- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 05 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد انڈر 15 فٹ بال ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ میں تین روزہ اوپن ٹرائلز ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراﺅنڈ جی ایٹ فور، اسلام آباد میں شروع ہوگئے، پہلے روز 200سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ ٹرائلز کے پہلے روز 200 سے زائد باصلاحیت کھلاڑیوں نے حصہ لیا،
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45113
- Advertisement -