اسلام آباد ۔ 9 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عامر وحید شیخ گوٹھیہ کپ چائنہ میں کامیابی حاصل کرنے والی اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں استقبالیہ (آج) ہفتہ کو دیں گے۔ واضع رہے کہ اسلام آباد فٹ بال ٹیم نے گزشتہ برس گوٹھیہ کپ چائنہ میں کامیابی حاصل کی تھی۔