22.5 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومعلاقائی خبریںاسلام آباد ہائیکورٹ کی این اے 163 بہاولنگر سے اعجاز الحق کی...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی این اے 163 بہاولنگر سے اعجاز الحق کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست الیکشن کمیشن کو بھجوا دی

- Advertisement -

اسلام آباد۔21فروری (اے پی پی):اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہرپر مشتمل ڈویژن بنچ نے این اے 163 بہاولنگر سے اعجاز الحق کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست الیکشن کمیشن کو بھجواتے ہوئے جلد سماعت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔

بدھ کے روز شوکت بسرا کی درخواست پرسماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ بسرا صاحب آپ آئین اور قانون کو جانتے ہیں،اپنے فارم 45 کو سنبھال کر رکھیں۔ عدالت نے مذکورہ بالا ہدایات جاری کردیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں