قومی خبریں اسلام آباد،قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی کی طرف Abdul Quddus - پیر, 26 جون 2023, 2:23 شام 147 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Chairman Senate اسلام آباد۔26جون (اے پی پی):قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے پیر کو جاری بیان کے مطابق قائمقام صدر نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔