اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں ہر وزیر اپنے محکمے کی تین سالہ کارکردگی پر بریفنگ دے گا،حافظ حفیظ الرحمن

60

گلگت۔06 نومبر(اے پی پی)وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہاہے کہ اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں ہر وزیر اپنے محکمے کی تین سالہ کارکردگی پر بریفنگ دے گا اور ممبران اسمبلی کے سوالات کا جواب دیں گا، اس حوالے سے تمام سیکرٹریز کوباقاعدہ ہدایات جاری کردی ہیں۔ انہوںنے ایوان میں قائد حزب اختلاف کیپٹن (ر) محمد شفیع خان کے سوالوں کے جواب میں ایوان کو بتایا کہ ہم ارتقائی مرحلے سے گزررہے ہیں