- Advertisement -
اسلام آباد۔12ستمبر (اے پی پی):سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جمعرات 14 ستمبر 2023ء کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کراچی میں ہوگا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
بعد ازاں، سٹیٹ بینک اُسی روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔
- Advertisement -
- Advertisement -