22.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومتجارتی خبریںاشیائے خورا ک کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے مہینے میں...

اشیائے خورا ک کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے مہینے میں 10.25فیصد کمی

- Advertisement -

اسلام آباد۔26اگست (اے پی پی):ملک سے اشیائے خورا ک کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر10.25فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں اشیائے خوراک کی برآمدات میں ملک کو426.99ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ سال جولائی کے مقابلے میں 10.25فیصد کم ہے۔

گزشتہ سال جولائی میں اشیائے خوراک کی برآمدات سے ملک کو475.76ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں چاول کی برآمدات میں 18.29فیصد، سبزیاں 44.95فیصد، آئل سیڈز اور نٹس کی برآمدات میں 27.24فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں