31.6 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںاعصام الحق قریشی میامی اوپن ٹینس مینز ڈبلز مقابلوں میں کل اپنی...

اعصام الحق قریشی میامی اوپن ٹینس مینز ڈبلز مقابلوں میں کل اپنی مہم کا آغاز کریں گے

- Advertisement -

میامی ۔25مارچ (اے پی پی):پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکے سربین جوڑی دار میومیر کیکمانویک امریکا میں جاری میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی میچ میں کل جمعہ کو ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی میچ میں ان کا مقابلہ برازیل کے مارسیلو میلو اور ان کے ہالینڈ کے جوڑی دار جان جولین راجرسے ہوگا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=245361

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں