33.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںافغانستان قابل اعتماد ہمسایہ اور دوست ملک ہے، چین

افغانستان قابل اعتماد ہمسایہ اور دوست ملک ہے، چین

- Advertisement -

بیجنگ۔ 18 مئی (اے پی پی) چین کے صدر نے کہا ہے کہ افغانستان قابل اعتماد ہمسایہ اور دوست ملک ہے۔چین کے صدر زی جی پنگ نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ باہمی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، افغانستان کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے کے لئے تیار ہیں۔چین کے صدر نے افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کے ساتھ ملاقات کی۔ دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ملاقات میں چینی صدر نے افغانستان کو ایک قابل اعتماد اور ہمسایہ دوست ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ افغانستان کے ساتھ باہمی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5321

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں