- Advertisement -
کابل ۔18اپریل (اے پی پی):افغانستان میں ایک ٹرک اور کار میں تصادم کے باعث 4 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق مخالف سمت سے آنے والے ایک منی ٹرک اور کار کی ٹکر انے کے باعث چار مسافر موقع پر ہی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583915
- Advertisement -