25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومکھیل کی خبریںافغانستان نے زمبابوے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 146 رنز سے...

افغانستان نے زمبابوے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 146 رنز سے ہرا دیا

- Advertisement -

شارجہ ۔ 20 فروری (اے پی پی) جاوید احمدی اور رحمت شاہ کی شاندار بلے بازی کے بعد راشد خان کی عمدہ باﺅلنگ کی بدولت افغانستان نے زمبابوے کو پانچویں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 146 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر سیریز 4-1 سے اپنے نام کر لی، زمبابوین ٹیم 241 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 32.1 اوورز میں صرف 95 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، افغانستانی باﺅلرز کی نپی تلی باﺅلنگ کے سامنے زمبابوین بیٹنگ لائن اپ ریت کی دیوار ثابت ہوئی، 8 کھلاڑی دوہرا ہندسہ بھی عبور نہ کر سکے، شراف الدین میچ اور راشد خان سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=90212

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں