اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حج 2023ء پالیسی کی منظوری دے دی ، سینیٹر اسحاق ڈار

194
ایف بی آر ملک میں ٹیکس کے حقیقی امکانات کے حصول کے لیے اپنی کوششوں کو بڑھائے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد۔6مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ الحمد اللہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حج 2023ء پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔

پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حج پالیسی 2023ء کی منظوری دی ہے ، رواں سال تقریباً ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے۔