اقوام متحدہ ۔ 11 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور سلامتی کونسل کی صدر جوآن رونیکا نے لیبیا کے بن غازی شہر میں ہونے والے کار بم دھماکے میں اقوام متحدہ کے حکام کی ہلاکتوں پر غم کا اظہار کرتے ہوئے اس حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ گوتریس کے ترجمان سٹیفن دجارک نے کہاکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے لیبیا کے بن غازی میں ہفتے کے روز ہونے والے کار بم دھماکے کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے متاثرہ خاندانوں سیتعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کے جلد صحت مند ہونے کی دعا کی۔
ہوم بین الاقوامی خبریں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس اورسلامتی کونسل کی صدر رونیکا کی...