- Advertisement -
لاہور۔26اگست (اے پی پی):لاہور آرٹس کونسل الحمرا اور کینئرڈ کالج فار ویمن کے زیر اہتمام تین روزہ ڈرامہ گمنام سپاہی کل 27اگست بروز منگل کو الحمرا ہال نمبر دو میں پیش کیا جائے گا۔
واضح رہے کینئرڈ کالج کا پیش کردہ متذکرہ ڈرامہ خواتین(ناظرین) کے لئے مخصوص ہے جو تین روز تک جاری ر ہے گا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=497672
- Advertisement -