- Advertisement -
لاہور۔23اگست (اے پی پی):رہنمامسلم لیگ (ن) محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بر وقت انتخابات کو یقینی بنائے، مضبوط سیاسی استحکام ہی ملک کو آگے لے کر جا سکتا ہے۔
اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ مسلم لیگ( ن) کی حکومت نے ملک کو خطرات سے نجات دلائی ۔آئندہ بھی محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو معاشی میدان میں ایشیا کا ٹائیگر بنائیں گے۔
- Advertisement -
ملک میں ترقی و خوشحالی کا سفر دوبارہ شروع ہوگا۔مایوسی گناہ ہے قوم وطن عزیز کی ترقی کیلئے سفر شروع ہونے پر پر امید ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=381795
- Advertisement -