- Advertisement -
اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن (کل) جمعرات کو حتمی حلقہ بندیوں کی اشاعت کرے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق کمیشن نے حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی تمام کارروائی مکمل کرلی ہے۔الیکشن کمیشن ویب سائٹ پر حلقہ بندیوں کی تفصیلات بھی جمعرات کو جاری کرے گا۔
کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی سماعت کاکام 22 نومبر کو مکمل کرلیاتھا جس کی اشاعت (کل ) جمعرات کو ہوگی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=415148
- Advertisement -