21.6 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومقومی خبریںالیکشن کمیشن نےلاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور...

الیکشن کمیشن نےلاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ روک دی

- Advertisement -

اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن آف پاکستان نےلاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی جاری ٹریننگ کو روک دیا ہے ۔

جمعرات کو ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن مورخہ 11 دسمبر 2023 کی معطلی کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی جاری ٹریننگ کو روک دیا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=419911

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں