28.8 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 25, 2025
ہومقومی خبریںالیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 289 سے آزاد...

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 289 سے آزاد امیدوار محمود قادر خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔23فروری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 289 سے آزاد امیدوار محمود قادر خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 289ڈیرہ غازی خان 4سے آزاد امیدوار محمود قادر خان کامیاب قرار پائے ہیں ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=442129

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں