34.3 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا، گھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ،...

امریکا، گھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ، نوعمر مشتبہ شخص زیر حراست

- Advertisement -

واشنگٹن ۔22اکتوبر (اے پی پی):امریکی ریاست واشنگٹن میں گھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے ،

نوعمر مشتبہ شخص کو زیر حراست لے لیا گیا ہے ۔ شنہوا کے مطا بق کنگ کاؤنٹی شیرف کے دفتر کے ترجمان مائیک میلس نے کہا کہ 911 پر صبح 5 بجے فال سٹی میں گھر میں فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئیں ، جس کے بعد کنگ کاؤنٹی کے طبی معائنہ کار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں اور پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد متاثرین کی شناخت بارے بتایا جا ئے گا۔انہوں نے کہا کہ کہ نوعمر مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور وہ کنگ کاؤنٹی جووینائل حراستی مرکز میں ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=515489

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں