امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

79
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان سیاسی کشیدگی ہے۔نیویارک میں سپا ٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.36 فیصد بڑھ کر 1295.71 ڈالر فی اونس رہے۔