امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی،ایشیا میں اضافہ

71
سعودی گولڈ
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 7 نومبر (اے پی پی) امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی اور ایشیا میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے پر نرخ 0.4 فیصد کم ہوکر 1226.44 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 1227.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1229.21 ڈالر فی اونس رہے۔