امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 4 فیصد کمی

122

نیویارک ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 4 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے آئندہ ہفتے خام تیل کی پیداوار میں کمی بارے کسی معاہدے کے معدوم امکانات ہیں۔