امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

98

نیویارک ۔ 12 نومبر (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ ہفتوں میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشن گوئی ہے۔