امریکی وزیر خارجہ جوہری ترک اسلحہ پر بات چیت کرنے کیلئے شمالی کوریاجائیں گے

101

واشنگٹن ۔ 29 جون (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو جوہری ترک اسلحہ پر شمالی کوریا کی منصوبہ بندی پر بحث کرنے کے لئے آئندہ ہفتے پیانگ یانگ کا دورہ کریں گے۔ فنانشیل ٹائمز میں شائع رپورٹ میں مائیک پومپیو کے منصوبہ سے آگاہ ذرائع کے حوالے سے اس کی اطلاع دی ہے۔