23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیامسال بھی جشن آزادی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منائی جائیں...

امسال بھی جشن آزادی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منائی جائیں گی،محمد جمیل کامران

- Advertisement -

مظفر گڑھ۔7 اگست (اے پی پی )ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر مظفرگڑھ محمد جمیل کامران نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور کی ہدایت کے مطابق ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن آزادی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منانے کا اہتمام کررہا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65895

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں