Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
42.3 C
Islamabad
اتوار, جون 15, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم علاقائی خبریں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور، بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک...
  • علاقائی خبریں

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور، بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانے سے متعلق پولیس نے رپورٹ پیش کردی،فیصلہ محفوظ

کی طرف
Azhar Farooq
-
منگل, 10 جون 2025, 3:35 شام
25
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

    لاہور۔10جون (اے پی پی):لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نو مئی کو جلا ئوگھیرا ئوکے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانے سے متعلق پولیس نے رپورٹ پیش کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی ۔دوران سماعت لاہور پولیس نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے دوبارہ ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا ہےلہذا عدالت درخواست پر مناسب حکم جاری کرے۔ عدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد پراسکیوشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

    • ٹیگز
    • Anti-Terrorism Court Lahore
    • Faisla Mahfouz.
    • police submitted a report regarding polygraphic and photogrammatic test of PTI founder
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونمحکمہ زراعت پنجاب کی دھان کی منظور شدہ اقسام اور وقتِ کاشت بارے سفارشات جاری
      اگلا مضمونبالاکوٹ،سنگڑ کے مقام پرکیری ڈبہ بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں جا گرا، 8افراد زخمی
      Azhar Farooq
      Azhar Farooq

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے پر سندس فائونڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب کانفرنس کا انعقاد

      شہریوں بالخصوص سی ڈی اے ملازمین کی فلاح وبہبود سمیت صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی سی ڈی اے کی اولین ترجیح ہے، محمد...

      آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف مقامات پر آندھی / جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ...

      تازہ خبریں

      پاکستان میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزارتی قائمہ کمیٹی برائے سائنسی و تکنیکی تعاون...

      Hafiz Sharif - اتوار, 15 جون 2025, 1:37 شام 0

      چین اور وسطی ایشیا کے تعاون سے دنیا میں مزید استحکام آئے گا، سروے

      Hafiz Sharif - اتوار, 15 جون 2025, 1:30 شام 0

      بلوچستان سےگزشتہ تین سال کے دوران خام لوہے کی کل پیداوار 6 لاکھ 33...

      Hafiz Sharif - اتوار, 15 جون 2025, 1:27 شام 0

      گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنماء سینیٹر طلحہ محمود...

      Hafiz Sharif - اتوار, 15 جون 2025, 12:55 شام 0

      عالمی اعزازات حاصل کرنے پر ڈاکٹر افشاں ملک کوخراج تحسین ،گورنر خیبر پختونخوا فیصل...

      Hafiz Sharif - اتوار, 15 جون 2025, 12:53 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول